منڈی بہاوالدین میں کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی

منڈی بہاوالدین میں کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی ۔

چند روز قبل 67 افراد جن کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے ان میں سے دس افراد کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ ان نئے مریضوں میں 3 منڈی بہاوالدین ضلع کے شہری ، 4 انڈونیشیا کے باشندے اور باقی پاکستان کے دوسرے اضلاع کے لوگ شامل ہیں…

ان تمام مریضوں کو آیسولیشن وارڈ منڈی بہاوالدین منتقل کر دیاگیا. جہان پر انکا علاج معالجہ جاری ہے

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤالدین کے ایک اور مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ تعداد 3 ہو گئی

4 تبصرے “منڈی بہاوالدین میں کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں