فقیریاں گاؤں میں صفی اللہ نام کے لڑکے کو سوۓ ہوئے نامعلوم شخص نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا

فقیریاں گاؤں میں صفی اللہ نام کے لڑکے کو سوۓ ہوئے نامعلوم شخص نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا..

تفصیلات کے مطابق صفی اللہ گوندل فقیریاںمیں اپنے دوسرےگھر میں سویا ہوا تھا کوئی نامعلوم شخص اسے سر میں گولی مار گیا. گھر والوں کو یہ تھا کہ صفی سویا ہوا ہے مگر جب وہ اٹھانے کے لئے گئے تو دیکھا تو وہ خون میں لت پت اسکی نعش پڑی دی.

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کارروائی شروع کر دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں