بوسال مسور میں 2 گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ۔ گولی لگنے سے 1 شخص زخمی

بوسال مسور میں 2 گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ۔ گولی لگنے سے 1 شخص زخمی

منڈی بہاوالدین ( آن لائن نیوز ) منڈی بہاوالدین کے علاقہ بوسال مسور پر پرانی دشمنی پر فائرنگ کا تبادلہ۔ گوندل برادری کے 2 گرہوں میں فائرنگ سے 1 گروپ کی فائرنگ سے مخالف گروپ کے 1 شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس نے FIR درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں