ملکوال کے علاقے بوسال میں ظہور احمد قمر کے گھر کے باہر سے 125 موٹر سائیکل چوری

ملکوال: ملکوال کے علاقے بوسال میں ظہور احمد قمر کے گھر کے باہر سے 125 موٹر سائیکل MBK 5470 چوری۔. چوری کے وقت اہل خانہ گھر میں کھانا کھا رہے تھے۔

ملکوال: موٹر سائیکل مالک ظہور احمد نے پولیس چوکی بوسال میں موٹر سائیکل چوری کی رپورٹ درج کروا دی. کرونا وائرس سے بچاؤ کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھا کر چور سر عام وارداتیں کرنے میں مصروف

اپنا تبصرہ بھیجیں