ایس۔ایچ۔او اظہر عباس کی کاروائی۔ بدنام زمانہ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار، مقدمات درج

منڈی بہاؤالدین (بیوروچیف) ویلڈن ایس ایچ او تھانہ سٹی اظہر عباس تارڈ ، بدنام زمانہ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار ، مقدمات درج.

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاؤالدین محمد ناصر سیال کے حکم پر تھانہ سٹی پولیس منڈی بہاؤالدین کے ایس ایچ او اظہر عباس تارڈ نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکهنے والوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کر رکھا ہے.

تھانہ سٹی محرر اورنگ زیب نے بتایا کہ ملزم بلال حسن سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے جیل بھجوا دیا گیا ہے ،جبکہ ایک دوسری کارروائی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کو منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے جیل بھجوا دیا گیا ہے

ایس۔ایچ۔او اظہر عباس کی کاروائی۔ بدنام زمانہ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار، مقدمات درج” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں