اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کی ساہنا میں چینی کے گودام میں کاروائی. غیر قانونی اسٹاک کی گئی لاکھوں روپے مالیت کی 500بوری چینی برآمد۔ گودام سیل

اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین ملک ذوالقرنین عباس اعوان کی ساہنا میں چینی کے گودام میں کاروائی
کاروائی میں غیر قانونی اسٹاک کی گئی لاکھوں روپے مالیت کی 500بوری چینی برآمد. اسسٹنٹ کمشنر نے گودام سیل کرتے ہوئے کاروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں