منڈی بہاوالدین میں ماسٹر ٹرینر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلمپنٹ منڈی بہاوالدین کے تحت منڈی بہاوالدین میں ماسٹر ٹرینر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تعلیمی قابلیت و تجربہ:
امیدوارا سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے ماسٹرز، ایم۔فل، پی،ایچ،ڈی ہوں۔ انگلش، سائنس اور میتھ کے ماہر ہوں اور تجربہ کار ہوں۔ اور 3 سال کا پڑھانے کا تجربہ رکھتے ہوں۔

انٹروویو کی تاریخ 8 فروری 2020 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں