کچہری روڈ منڈی بہاوالدین میں فوم کے گودام کے اوپر گھر میں آتشزدگی۔ ریسکیو 1122 نے آگ پہ قابو پالیا

منڈی بہاوالدین: کچہری روڈ پر فوم کے گودام کے اوپر گھر میں آتشزدگی ریسکیو منڈی بہاوالدین: ریسکیو فائر فاٹر کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

منڈی بہاوالدین: ریسکیو نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا منڈی بہاوالدین: آگ گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ریسکیو

(video: Rana Muhammad Naeem)

Mbdin News Mandi bahauddin
https://www.mbdinnews.com
http://www.twitter.com/mbdinnews | http://www.youtube.com/mbdinnews | http://www.facebook.com/mbdinnews | http://www.instagram.com/mbdinnewss

اپنا تبصرہ بھیجیں