ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی منڈی بہاوالدین میں کلاس فور کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع منڈی بہاوالدین میں درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: وارڈ سرونٹ
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18-25 سال
تعداد آسامی: 04
تعلیمی قابلیت: مڈل پاس
مقام تعینات: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ

نام آسامی: سیکیورٹی گارڈ
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18-25 سال
تعداد آسامی: 02
تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس
مقام تعینات: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین

نام آسامی: چوکیدار
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18-25 سال
تعداد آسامی: 04
تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس
مقام تعینات: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملکوال، رورل ہیلتھ سنٹر چیلیانوالہ

نام آسامی: سینٹری ورکر
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18-25 سال
تعداد آسامی: 10
تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس
مقام تعینات: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملکوال، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین، میٹرنٹی ہسپتال پھالیہ، رورل ہیلتھ سنٹر چیلیانوالہ

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 09-01-2020 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں