پنجاب ریونیو ڈپارٹمنٹ ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

پنجاب سروس کمیشن کی ذرعیہ پنجاب ریونیو ڈپارٹمنٹ میں سروس سینٹر آفیشل کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: سروس سینٹر آفیشل
تنخواہ: 30000 روپے فکس پے
تعلیمی قابلیت: بی۔اے بمعہ ڈپلومہ ان آئی ٹی اپلیکیشنز
ٹائپنگ سپیڈ: 30 الفاظ پر منٹ
تعداد آسامی: 15 عدد ضلع منڈی بہاوالدین

عمر کی حد مردوں کیلئے 40 سال
عمر کی حد عورتوں کیلئے 43 سال
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 06-01-2020 ہے۔
ابھی اپلائی کریں۔ اس لنک پہ کلک کریں

PPSC_Jobs

589 Posts of Service Center Officials(Fixed Pay Package Rs.30,000) District wise in Punjab Revenue Authority.(Land Record Centers)

Eligibility : Graduation with three month diploma in IT Applications.
Typing Speed : 30 Words per minute
Note : Diploma is not required for IT/CS degree holders.
Last Date : 06-01-2020
Age limit : Male – 40 Female-43
Apply through PPSC.

پنجاب ریونیو ڈپارٹمنٹ ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں