محلہ رشید آباد میں چار مسلحہ افراد نے اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے

منڈی بہاوالدین تھانہ سول لائن کے علاقہ محلہ رشید آباد میں ڈکیتی کی واردات۔ چار مسلع ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون لیکر تین ڈاکو فرار

منڈی بہاوالدین ا ہل خانہ اوراہل محلہ کے شور مچانے پر ایک ڈاکو کو اہل محلہ نے پکڑلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بقیہ تین ڈاکوؤں کو پولیس نے چھاپے مار کر گرفتار کر لیا

منڈی بہاوالدین ڈی پی او ناصر خان سیال صاحب نے ڈاکوؤں کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کیا ھے ۔ ڈاکوؤں سے لوٹی ہوئی رقم زیورات موبائل فون انشاء اللہ ریکور کرکے مالکان کے حوالے کی جائے گا۔ ڈی پی او ناصر خان سیال صاحب

اپنا تبصرہ بھیجیں