موجیانوالہ میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جانبحق

منڈی بہاوالدین: تھانہ صدر کی حدود موجیانوالہ گاوں میں نامعلوم افراد کی چوہدری ولائیت خاں چئیرمین کے گاوں والے دارے میں فائرنگ فائرنگ کی زد میں آکر چوہدری قمر عباس ولد چوہدری اظہر حسین چوہدری امجد اقبال ولد چوہدری ظفر اللہ جابحق ہوگئے۔

موقع پر موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ حملہ آوار اسلحہ سے لیس موٹرسائیکل پر سوار تھے حملہ آواروں نے دارے کے دونوں گیٹ سے فائرنگ شروع کردی جس کی زد میں آکر ان کا اپنا ساتھی بھی موقع پر جابحق ہوگیا۔

مرنے والے کی جیب سے موبائل فون ایک عدد پسٹل گولیاں برآمد ہوئی ہیں جو پولیس نے اپنے قبضہ میں لے کر مذید تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں