فیصل آباد اور منڈی بہاوالدین کے مختلف تھانوں میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان گرفتار۔ مال مسروقہ برآمد

منڈی بہاوالدین ( ظہير سیال. منڈی بہاوالدین ) پولیس تھانہ پھالیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی۔ کارروائی کے دوران بین اضلاعی ڈکیت گینگ کے 3 کارندے گرفتار، مال مسروقہ برآمد، انسپکٹر حسنات

منڈی بہاوالدین: گرفتار ملزمان سے بھاری اسلحہ و نقدی رقم اور موٹرسائيکلیں برآمد،SHO پھالیہ۔ ملزمان ضلع فیصل آباد اور ضلع منڈی بہاوالدین کے مختلف تھانوں میں مطلوب اشتہاری ملزمان تھے،پولیس

منڈی بہاوالدین: گرفتار ڈاکوؤں میں شاہزیب ریاض آف چیلیانوالہ،شعیب اختر اور افضال خان مانو چک شامل۔ دوران گرفتاری ڈاکوؤں کی پولیس کیساتھ مزاحمت،حکمت عملی سے ملزمان گرفتار،پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں