پاسپورٹ پر نام درسگتی کروانے پر پاسپورٹ آفس کے عملہ اور سائل میں لڑائی کی ویڈیو ایم۔بی۔ڈین نیوز کو موصول۔ ویڈیو دیکھیں

یہ بھی پڑھیں: پاسپورٹ دفتر میں عملہ اور سائلین میں لڑائی، سائل کے کپڑے پھاڑ دیے۔ دھکے دیکر بنا فارم جمع کیے دفتر سے باہر نکال دیا۔ فارم پر نام کے سپیلنگ غلط لکھے جانے کی شکایت پر عملہ نے شہری کی درگت بنادی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں