دو ہفتے قبل لا پتہ ہونے والے نوجوان عثمان چوہان کی نعش نہر سے برآمد

dead body death moatصوفی پورہ کے رہائشی عثمان چوہان کی ورینہ پولیس چوکی کے قریب نہر سے لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق 02رمضان کو تھانہ سول لائن کی چوکی صوفی پورہ کے علاقے محلہ صوفی پورہ کے رہائشی عثمان چوہان مبینہ طور پر 02رمضان کو میر پور جانے کا کہہ کر گھرسے روانہ ہوئے، راستے میں ہی لا پتہ ہوگئے ۔ جن کی آج ورینہ پولیس چوکی کے قریب نہر سے کار سمیت تفتیشی افسر SIبشیر کی موجودگی میں نعش کو برآمدکرلیا گیا حقائق کی تہہ تک پہنچنے کیلئے پولیس کی طرف سے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں