اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر چار دکناداروں کو آٹھ ہزار روپے جرمانہ

Traffic violation chalan muqadama caseملک وال(نامہ نگار)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا کے چھاپے ، اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر چار دکناداروں کو آٹھ ہزار روپے جرمانہ کر دیا ۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹریٹ آصف رضا نے شہر کے بازاروں میں چھاپے مارے جبکہ فروٹ ، سبزی اور دہی مہنگے داموں فروخت کرنے پر محمد رمضان ، شاکر سلطان ، عبدالرزاق اور عاصم شاہ کو دو دو ہزار روپے جرمانہ کیا ۔ انہوں نے دکانداروں کو وارننگ دی کہ اگر وہ گرانفروشی سے باز نہ آئے تو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دوں گا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں