منڈی بہائوالدین و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش

Rain cycleمنڈی بہائوالدین اور اسکے گردونواح میں سحری کے وقت ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم ٹھنڈا ہو گیا۔ روزے داروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ جبکہ گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی ہے۔
جبکہ دوسری طرف منڈی بہائوالدین کے کئی علاقے زیر آب آگئے۔ موسلادھار بارش سے بجلی کے کئی فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں