ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن،تجاوزات مافیا اک سامان ضبط،ہزاروں روپے جرمانہ

Najaiz Tajawazat malakwal newsملک وال(نامہ نگار) ناجائز تجاوزات کیخلاف تحصیل آفیسر ریگولیشن عرفان گوندل کا آپریشن ، متعدد تجاوزات مافیا کا سامان ضبط اور ہزاروں روپے جرمانہ کر دیا ۔تفصیلات کیمطابق عوامی شکایات پر گزشتہ روز ٹی او آر عرفان گوندل نے شہر کے مختلف بازاروں میں ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے دکانوں سے باہر رکھے ہوئے سامان کو ضبط کر لیا جبکہ ناجائز تجاوزات کرنے پرمتعدد دکاناؤداروں کو ساڑھے نو ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔عرفان گوندل نے کہا کہ اگر تجاوزات مافیا باز نہ آیا تو آئندہ جرمانہ کے ساتھ جیل کی ہوا بھی کھانا پڑے گی۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں