منڈی بہاوالدین ڈسڑکٹ جیل کےمتعدد افسران اوراہلکاروں کوسزائیں،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 3وارڈرزکےخلاف کارروائی،نوکری سے فارغ

police securityمنڈی بہاوالدین ڈسڑکٹ جیل میں دوران ڈیوٹی غفلت اور لاپروائی برطرتنے پر ڈسڑکٹ جیل میں تعینات اسسٹنٹ سپرنٹندنٹ شاہد لک اور تین وارڈر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات نے شاہد عمران اور بشارت کو نوکری سے فارغ کردیا گیا،جبکے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شاہد لک کی ترقی بھی روک دی گئی،اور جیل ذرائع کے مطابق ایک وارڈر شاہد عمران برطرف جب کے ایک وارڈر بشارت محمود کو جبری ریٹائر کردیا گیا،کارروائی فرائض میں غفلت،لاپروائی اوراختیارات کےناجائزاستعمال پرکی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں