شدید گرمی سے گھبرا کر نہر لوئر جہلم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جان بحق ہو گئے

Malakwal neher main doobne wale larkeملک وال(نامہ نگار) ملکوال کے محلہ مولا نگر شمالی کے رہائشی دو کزن 20سالہ کوثر ولد مشتاق اور 20سالہ شہباز ولد اسحاق شدید گرمی کے باعث نہانے کیلئے ہریا ہیڈ پر آئے دونوں نے نہانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگائی لیکن لیکن گہرے پانی میں ڈوب گئے ریسکیو 1122کی غوطہ غور ٹیم نے دونوں نوجوانوں کی نعشوں کو نکال لیا جنہیں ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں