کھیوہ کے قریب لوئر کینال جہلم میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش پانچ روز بعد چک رائب بنگلہ کے قریب نہر سے نکال لی گئی

dead body death moatملک وال(نامہ نگار)  لاہور کا رہائشی 20سالہ عدنان اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آیا ہوا تھا پانچ روز قبل شدید گرمی کے باعث وہ دوستوں کے ہمراہ نہانے کیلئے کھیوہ کے قریب لوئر کینال جہلم میں نہانے لگا کہ پانی میں ڈوب گیا ریسکیو ٹیم نے نے پانچ دن کی کوشش کے بعد باآخر ملک وال کے قریب چک رائب بنگلہ سے نہر سے نعش نکال لی۔ ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں