اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا نے عملے کے ہمراہ 36 ایکڑ سرکاری زرعی اراضی واگزار کرالی

AC Malakwal Asif Raza mbdin newsملک وال(نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا نے اپنے عملہ اور پولیس کے ہمراہ موضع چک نمبر26 اور چک نمبر30 کے نمبرداروں کے قبضہ میں موجود36 ایکڑ سرکاری زرعی اراضی واگزار کراکے سرکاری قبضہ میں دے دی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا نے کہا کہ حکومت کی ایک ایک انچ زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کروایا جائے گا اور یہ کاروائی بلاامتیاز جاری رہے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں