اے سی ملکوال نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3لاکھ روپے وصول کر لئے

AC MALAKWAL Asif razaملک وال(نامہ نگار)اسسٹنٹ کلکٹر ملکوال آصف رضا نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3لاکھ روپے وصول کر لئے۔ انہوں نے تحصیل کے مختلف علاقوں کے دورے کئے اور زرعی انکم ٹیکس کے نادہندگان کو طلب کر کے موقع پر وصولی کی ۔ آصف رضا نے واضح کیا کہ 30جون تک بورڈ آف ریونیو پنجاب اور ایف بی آر کے اہداف ہر صورت میں حاصل کئے جائیں گے۔ ٹیکس نادہندگان کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ان کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جا رہی ہے۔ ۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں