شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش اور ژالہ باری،آسمانی بجلی گرنے سے1شخص جاں بحق

Rain lightشہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش اور ژالہ باری،آسمانی بجلی گرنے سے 1 شخص جاں بحق
شہر اورمضافات میں طوفانی ہواؤں سے بجلی کا نظام متاثر’ درجنوں درخت جڑوں سے اکهٹر گئے’ ٹریفک کی روانی متاثر’
جبکہ کوٹ فضل شاہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق,2 جانور ہلاک ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں