سول جج حسنات اسلم گوندل کی والدہ کا ختم قل آج بروز جمعہ انکی رہائش گاہ پڑھا جائے گا

death dua islamملک وال(نامہ نگار) سول جج حسنات اسلم گوندل کی والدہ کا ختم قل آج بروز جمعتہ المبارک صبح 8 بج کر 30 منٹ پر انکی رہائش گاہ واقع بادشاہ پور ملکوال میں پڑھا جائے گا اس موقع پر علماء اکرام موت و حیات کے فلسفہ پر روشنی ڈالیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں