ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب وحید احمد انصاری کا اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کے ہمراہ رمضان بازار کا دورہ

Member board of reveneu visiting ramzan bazaarملک وال ۔ (نامہ نگار) ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب وحید احمد انصاری نے اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا کے ہمراہ سستا رمضان بازار ملکوال کا دورہ کیا 2 دکانداروں کو زائد ریٹ پراشیاء فروخت کرنے پر جیل بھجوا دیا تفصیلات کے مطابق ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب وحید احمد انصاری نے اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا کے ہمراہ سستا رمضان بازار ملکوال کا دورہ کیا سستا بازار کے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا نے سبزی اور فروٹ مہنگا فروخت کرنے پر 2 دکانداروں شفیق اور ضیاالرحمن کے خلاف مقدمہ درج کروا کر جیل بھجوا دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں