سول جج حسنات گوندل کی والدہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گیں

Death-dua-300x110 ملک وال(نامہ نگار)سول جج حسنات گوندل کی والدہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گیں مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر کے انکے آبائی گاؤں بادشاہ پو ر کے قبرستان میں تدفین کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی وکلاء، صحافیوں سمیت سینکڑوں معززین علاقہ نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں