وسیم ریاض رانجھا کی منگنی طے پا گئی، رشتے داروں سمیت دوست احباب کی مبارکباد

Wasim riaz ranjha MIMS mbdin profile picture
منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) چیف ایڈیٹر ایم بی ڈین نیوز، آئی ٹی ڈائریکٹر MIMS وسیم ریاض رانجھا کی منگنی طے پا گئی۔ جس میں رشتے داروں سمیت دوست احباب کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دوستوں میں ذوالکفل وڑائچ،(CSS Officer) ، اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ، کاشف رضا اعوان، شفقت رفیق، ایڈمن ایم بی ڈین ویب سائیٹ، قمر تارڑ، ملک انیس نوازش، ڈائریکٹر ایڈمن MIMS، فرحان احمد بریار، اطہر اقبال مانگٹ، راجہ فضل عباس گلفام (Safety Officer Rescue 1122) ، عدنان رفیق، معظم ریاض رانجھا، اختر رسول گوندل، عامر عرفان جوئیہ، ماسٹر ریاض ہرل (ر)، منیر زاہد (SST)، محمد الیاس ، سسٹم انجینئیر نادراو دیگر دوستوں نے مبارکباد دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں