بھاگووال میں 50سالہ شخص کو پھندہ دے کر نعش کھیتوں میں پھینک دی، مقدمہ درج

sucide suicide
ملک وال(نامہ نگار) تھانہ ملک وال کے علاقہ بھاگووال میں محمد افضل گھر میں سویا ہوا تھا کہ نامعلوم افراد نے اسے پھندہ دے کر قتل کر دیا اور نعش کھیتوں میں پھینک دی۔ پولیس نے مقتول کے بھتیجے انصر اقبال کی درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ جبکہ پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں