اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا نے گورمے بیکری کو 10 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

AC Malakwal Asif Raza
ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز عاصم شہزاد گوندل ایڈووکیٹ نے گورمے بیکری سے ایک برگر خریدا جس سے تار کا ٹکڑا برآمد ہوگیا تھا جس پر وکیل نے اسسٹنٹ کمشنر کو گورمے بیکری کے خلاف درخواست دے رکھی تھی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر آصف رضا نے گورمے بیکری کو 10 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں