سب انسپکٹر انور سیرا کوآر پی او گوجرانوالا نے نوکری پر بحال کر دیا

congratulation
ملک وال(نامہ نگار) تھانہ ملکوال کے سب انسپکٹر انور سیراء کوکچھ عرصہ قبل ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے نوکری سے برخاست کر دیا تھا تاہم اپیل کرنے پر آر پی او گوجرانوالانے انورسیرا کو نوکری پر بحال کر دیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں