جوڈیشل مجسٹریٹ دفعہ 30 ملکوال نے تھانہ ملکوال کے 3 تھانیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

Arrest jail police
ملک وال(نامہ نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ دفعہ 30 ملکوال عقیل احمد جنجوعہ کی عدالت نے تھانہ ملکوال کے آئی ایس آئی اعجاز احمد، اے ایس آئی محمد اکرم ،اور اے ایس آئی جاوید اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس ایچ او ملکوال کو حکم دیا ہے کہ تینوں تھانیداروں کو گرفتار کر کے 21جون 2016 کو عدالت میں پیش کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں