سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کے باوجود بوسال کا نجی سکول سخت گرمی میں کھلا ہے

منڈی بہائوالدین )ںصر عباس بوسال ( ملکوال کے علاقہ بوسال سکھا ادمانی والا میں نجی سکول روشن مستقبل ہائی سکول سخت گرمیوں میں کھلا ہوا ہے، والدین کے اسرار کے باوجود سکول حکام بچوں کو چھٹیاں دینے سے گریزاں ہیں۔ جبکہ حکومت کے طرف سے سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اہل علاقہ کا ای ڈی او ایجوکیشن، ڈی سی او منڈی بہائوالدین اور اے سی ملکوال سے سکول میں فوری طور پر تعطیلات کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Roshan Mustaqbil hight school bosalRoshan Mustaqbil school bosal

اپنا تبصرہ بھیجیں