ریسکیور شاہد عمران کی صحت یابی کیلئے عوامی حلقوں سے دُعا کی اپیل : عمران خان

shahid imran rescue 1122
منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر عمران خان نے عوامی حلقوں سے خصوصی دُعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ایک ریسکیور شاہد عمران جو کہ ان دنوں بیماری کی لپیٹ میں ہے اورگزشتہ کئی دن سے CMHکھاریاں میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے اس کی صحت یابی کیلئے ہم ریسکیو فیملی کی تمام عوامی حلقوں سے دُعا کی اپیل ہے کہ نماز جمعہ کی اجتماعات میں خصوصی دُعا فرمائیں کہ اﷲ تعالی ریسکیو اہلکار شاہد عمران کو شفاء کامل عطا فرمائے (آمین)۔

اپنا تبصرہ بھیجیں