تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گیا ایک شخص جاں بحق

bike accident
ملک وال(نامہ نگار) محمد افضل، ہاشم اور خاتون سمیت موٹر سائیکل پر بار موسیٰ جا رہا تھا لیکن راستہ میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گیا جس سے افضل موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ہاشم اور خاتون شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں