پیپلز پارٹی دور میں کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جسے موجودہ حکومات نے ختم کر کے تعلیم دشمنی کا ثبوت دیا ہے

Nadeem Afzal Chan MNA PPP Mbdin News

ملک وال(نامہ نگار) پنجاب حکومت کی ناقص تعلیمی پالیسیوں نے ملک و قوم کا مستقبل اندھیرے میں دھکیل دیا ہے پیپلز پارٹی دور میں ضلع بھر کی غریب عوام کے لیے کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جسے موجودہ پنجاب حکومت نے ختم کر کے تعلیم دشمنی کا واضح ثبوت دیا ہے ندیم افضل چن سابقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کے پولیٹیکل ایڈوائزر اور سابقہ چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ندیم افضل چن نے رسول یونی ورسٹی کو ختم کیے جانے کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پنجاب حکومت نے تعلیم دشمن پالیسیوں ہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کے پولیٹیکل ایڈوائزر اور سابقہ چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ندیم افضل چن نے رسول یونی ورسٹی کو ختم کیے جانے کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پنجاب حکومت نے تعلیم دشمن پالیسیوں کا اجراء کر کے تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے سرکاری سکولوں کی نجکاری کر کے مخصوص مافیا کو نوازنے کا کام جاری ہے نجکاری کے ذریعے سے غریب کے بچے سے تعلیم حاصل کرنے کا حق بھی پنجاب حکومت نے چھین لیا ہے ندیم افضل چن نے کہا منڈی بہاوالدین کی غریب عوام کے لیے پیپلز پارٹی دور میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دورہ منڈی بہاوالدین کے موقع پر رسول یونیورسٹی قائم کر کے غریب طلباء جو دور دراز علاقوں میں جا کر یونیورسٹیوں کی بھاری بھرکم فیسیں ا ور دیگر اخراجات برداشت نہیں کر سکتے تھے ان کو اعلیٰ تعلیمی زیور سے آراستہ ہون کا اجراء کر کے تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے سرکاری سکولوں کی نجکاری کر کے مخصوص مافیا کو نوازنے کا کام جاری ہے نجکاری کے ذریعے سے غریب کے بچے سے تعلیم حاصل کرنے کا حق بھی پنجاب حکومت نے چھین لیا ہے ندیم افضل چن نے کہا منڈی بہاوالدین کی غریب عوام کے لیے پیپے کے لیے اپنے ہی ضلع میں رسول یونیوورسٹی قائم کر کے دی تاکہ ضلع بھر کے بچوں کو دور دراز علاقوں میں تعلیم کے لیے نہ جانا پڑے مگر شو باز شریف نے تعلیم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رسول یونیورسٹی کو ختم کر دیا جس میں گذشتہ دور میں باقاعدہ کلاسز کا اجراء بھی ہو ااور باقاعدہ طور پر سینکڑوں بچے زیر تعلیم تھے جنہیں نئے داخلے نہ ملنے پر پتہ چلا کہ ہماری یونی ورسٹی کو ختم کر دیا گیا ندیم افضل چن نے کہا حکومتی گڈ گورننس کا پول کھل کر سامنے آگیا حکومتی ایوانوں میں بیٹھے شہزادوں کی گڈ گورننس محض ان کے خاندانوں کے گرد گھولز پارٹی دور میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دورہ منڈی بہاوالدین کے موقع پر رسول یونیورسٹی قائم کر کے غریب طلباء جو دور دراز علاقوں میں جا کر یونیورسٹیوں کی بھاری بھرکم فیسیں ا ور دیگر اخراجات برداشت نہیں کر سکتے تھے ان کو اعلیٰ تعلیمی زیور سے آراستہ ہونے کے لیے اپنے ہی ضلع میں رسول یونیوورسٹی قائم کر کے دی تاکہ ضلع بھر کے بچوں کو دور دراز علاقوں میں تعلیم کے لیے نہ جانا پڑے مگر شو باز شریف نے تعلیم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رسول یونیورسٹی کو ختم کر دیا جس میں گذشتہ دور میں باقاعدہ کلاسز کا اجراء بھی ہو ااور باقاعدہ طور پر سینکڑوں بچے زیر تعلیم تھے جنہیں نئے داخلے نہ ملنے پر پتہ چلا کہ ہماری یونی ورسٹی کو ختم کر دیا گیا ندیم افضل چن نے کہا حکومتی گڈ گورننس کا پول کھل کر سامنے آگیا حکومتی ایوانوں میں بیٹھے شہزادوں کی گڈ گورننس محض ان کے خاندانوں کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں نوازا جا رہا ہے اس شدید سردی میں ڈاکٹرز، نرسیں، واپڈا ملازمین، استاد اور اب طالبعلم بھی سڑکوں پر آگئے ہیں جو حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ندیم افضل چن نے کہا میاں برادران نے 8سال ملک بدری کے بعد بھی کچھ نہیں سیکھا انہوں نے کہا کہ مجھے موجودہ حکومت سے بھلائی کی کوئی توقع عوام کے لیے نظر نہیں آ رہی میاں برادران مخصوص ذاتی ایجنڈے پر چند خاندانوں کو نوازنے کے لیے ملکی خزانے کی دھجیاں اڑا رہے ہیں پیپلز پارٹی کے مخالفین نے بھی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اعتراف کیا پیپلز پارٹی دور میں موجودہ دورŸ رہی ہے جنہیں نوازا جا رہا ہے اس شدید سردی میں ڈاکٹرز، نرسیں، واپڈا ملازمین، استاد اور اب طالبعلم بھی سڑکوں پر آگئے ہیں جو حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ندیم افضل چن نے کہا میاں برادران نے 8سال ملک بدری کے بعد بھی کچھ نہیں سیکھا انہوں نے کہا کہ مجھے موجودہ حکومت سے بھلائی کی کوئی توقع عوام کے لیے نظر نہیں آ رہی میاں برادران مخصوص ذاتی ایجنڈے پر چند خاندانوں کو نوازنے کے لیے ملکی خزانے کی دھجیاں اڑا رہے ہیں پیپلز پارٹی کے مخالفین نے بھی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اعتراف کیا پیپلز پارٹی دور میں موجودہ دور سے زیادہ سرمایہ سرکاری خزانے میں موجود تھا انہوں نے کہا جتنا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ گذشتہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہوا 1947کے بعد آج تک کبھی نہیں ہوا ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں