پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر افضال احمد وڑائچ سے ملاقات، مطالبات پیش کئے

ADC talking with PTU Mandi Bahauddin
منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) اساتذہ کے ایک وفد نے پنجاب ٹیچرز یونین کے صدر امتیاز عباسی کی سربراہی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر افضال احمد وڑائچ سے ملاقات کی اور اپنے مطالبات پیش کئے۔ اے ڈی سی نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے یقین دہانی کرائی کہ اساتذہ کی آواز پنجاب حکومت تک پہنچائی جائے گی۔ وفد میں پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر بشیر احمد وڑائچ ، ایس ای ایس ایسوسی ایشن کے صدر خضر حیات اور ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر عبدالعزیز گجر بھی شامل تھے۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں