سرکاری سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کو ظالمانہ سزاؤں کیخلاف آج ضلع بھر کے سکولوں کی تالہ بندی کی گئی۔ گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول سوہاوہ بولانی تا ڈی سی او دفتر تک اساتذہ کی ریلی۔
خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت۔۔۔۔