منڈی بہاؤالدین :پبلک ٹرانسپورٹ میں نصب آلات موسیقی اتارنے کی مہم شروع

Advertisement
Advertisement

speaker tap
منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ڈی سی او کی ہدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے فریال فخر نے پبلک ٹرانسپورٹ میں نصب آلات موسیقی اتارنے کی مہم شروع کر دی ہے۔ اس ضمن میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ سیکرٹری آر ٹی اے نے ٹرانسپورٹروں کو خبردار کیا ہے کہ گاڑیوں میں موسیقی چلانے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ نہ صرف آلات موسیقی ضبط بلکہ روٹ پرمٹ معطل کئے جائیں گے۔
٭٭٭٭٭

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں