میانہ گوندل پنڈی رانواں روڈ پر موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا نے سے ایک شخص جاں بحق،ایک شدید زخمی

bike accident
ملک وال(نامہ نگار) میانہ گوندل پنڈی رانواں روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا نے سے ایک شخص جانبحق دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق میانہ گوندل پنڈی رانواں روڈ پر موضع سندا کے قریب تیز رفتار ی کے باعث موٹر سائیکل درخت سے ٹکرانے سے محمد عرفان سکنہ میانہ گوندل اور سلمان گر گئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد عرفان موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ سلمان شدید زخمی ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں