منڈی بہائوالدین: آج صبح قلعہ گجراں سے گزرے والے نالے میں واپڈا کی مین لائن نالے میں گر گئی جس کے باعث نالے میں پانی پینے والی 6 بھینسیں موقع پر ہی مر گئیں۔
لوگوں کا واپڈا کی نا اہلی کے خلاف احتجاج
Advertisement
Advertisement
“واپڈا کی نگی تاریں نالہ قلعہ گجراں میں گرنے سے پانی پیتی 6 بھینسیں مر گئیں” ایک تبصرہ