پنجاب حکومت نے محکمہ صحت منڈی بہاؤالدین کے ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ڈاکٹر منیر احمد اور ایم ایس چلڈرن ہسپتال ڈاکٹر ارشد تنویر کو گریڈ20میں ترقی دے دی ہے۔ دونوں افسروں کو فی الحال اسی پوسٹ پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی ایچ او ڈاکٹرضیااﷲ صدیقی،ڈاکٹر خالد خواجہ،ڈاکٹرشکیل بٹ،ڈاکٹر سعداﷲ گوندل،ڈاکٹر مہدی خاں اور ڈاکٹر یار محمد ضیا نے ڈاکٹر منیر اور ڈاکٹر ارشد تنویر کو ترقی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
٭٭٭٭٭
Advertisement
Advertisement