وڑیائت:بااثر افراد نےحکومتی گرانٹ سے لگائی گئ سولنگ کی اینٹیں اکھاڑ پر اپنے استعمال کیلئے لے گیا

Malakwal news
بااثر افراد نے موضع وڑیائت میں حکومتی گرانٹ سے رستے پر لگائے گئے سولنگ کو ڈیڑھ ایکڑ سے اینٹیں ذاتی استعمال کے لئے اکھاڑ کر اپنے ڈیر ہ پر ڈھیر کر لیں۔واقعہ کے خلاف اہل علاقہ کااحتجاج


ملک وال(نامہ نگار) موضع وڑیائت کے ڈیر ہ خواجے کا پر رستے پر لگائے گئے سولنگ کو ڈیڑھ ایکٹر کے حصہ سے بااثر شخصیت نے اکھا ڑ کر اینٹیں اپنے ذاتی استعمال کے لئے اپنے ڈیرہ پر ڈھیر کر لیں سولنگ کی اینٹیں اکھاڑنے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے اہل علاقہ محمدیار ،احسان اﷲ گوندل سمیت دیگر نے ڈی سی او منڈی بہاوالدین مظفر خان سیال اور اسسٹنٹ کمشنر ملکوال آصف رضا سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں