ڈی پی او نے انسپکٹر الطاف وڑائچ کو تھانہ ملک وال کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا

Raja Basharat Mahmood DPO Mandi Bahauddin news
ملک وال(نامہ نگار ) ڈی پی او منڈی بہاؤالدین راجہ بشارت محمود نے انسپکٹر الطاف وڑائچ کو تھانہ ملک وال کا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں