مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی سامان لے گئے ، مقدمہ درج

choor chor arrested
ملک وال(نامہ نگار) تھانہ گوجرہ کے علاقہ چک نمبر 23کے رہائشی طارق محمود ولد سردار خان نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھا کہ آدھی رات کے وقت نامعلوم ڈاکو دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے ۔ ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا اور گھر موجود نقدی اور قیمتی سامان مالیتی ساڑھے چار لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ پولیس تھانہ گوجرہ نے نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں