ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل سید حسنات شاہ میرٹ پر لوگوں کو انصاف دلارہے ہیں

court adalat jail

ریڑکا بالا (نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل سید حسنات شاہ میرٹ پر لوگوں کو انصاف دلارہے ہیں ان خیالات کا اظہار لیاقت علی مستری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ان کامزیدکہناتھاکہ میں ریڑکازیریں کا رہائشی ہوں اورمحنت مزدوری کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا ہوں گزشتہ روز عابد ولد سوہنی ساتھیوں سمیت ہمارے گھر میں داخل ہو گیا اور ہماری خواتین سے بد تمیزی اور ان کو اسلحہ کی روز پر اغوا کرنے کوشش کی اور ہمیں جان سے مرنے کی دھمکیاں دی کیونکہ کے عابد ولد سوہنی کا بھائی ساجد ولد سوہنی بعض وڈیروں اور پولیس افسروں کی پستپاندہی اور تعلق کے وجہ سے علاقہ میں غنڈہ گردی اور خوف و حواس پھیلا رکھا ہیں اور افسروں سے اپنے تعلقات کے وجہ سے آئے روز غریبوں لوگوں کی ماؤں بہنوں کو تنگ کرتاہے جس کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہماری ایف آئی آر روکوانے کے لیے بھی اس نے اپنے تعلقات اور اثر و رسوخ استعمال کیا لیکن ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل جناب سید حسنات شاہ نے میرٹ پر نہ صرف ہماری ایف آئی ار درج کی بلکہ ہمیں پورا انصاف دلانے کی بھی یقین دہانی کرائی ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل سید حسنات شاہ ایک نیک دل اور باضمیر انسان ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے نہ صرف ہمارے ساتھ بلکہ ہر غریب کو پور ا انصاف ملے گا۔سید حسنات شاہ نے اپنے تھانہ کی حددو سے جرائم کے خاتمہ کی جو قسم اٹھائی ہے وہ انشاء اﷲ اس کو ہر صورت پورا کریں کے اور غریبوں کو ان کے گھروں کی دہلیز پر انصاف مہیا کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں