نجی بنک کے ریجنل چیف افسرکے والد کے انتقال پر ڈنگہ برانچ میں قرآن خوانی کا انعقاد

Quran islam dua
ملک وال(تحصیل رپورٹر) حبیب بنک لمیٹڈ گجرات ریجن کے چیف سہیل فراز راجہ کے والد مختصر علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے مرحوم کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیے برانچ منیجر محمد انور انوار کے زیر اہتمام ڈنگہ برانچ میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کروائی گئی قرآن خوانی میں منیجر سمیت دیگر تمام عملہ نے شرکت کی ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں