الائیڈ بنک ملکوال برانچ کے ملازم ریاض احمد حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

death dua islam
ملک وال(نامہ نگار)الائیڈ بنک ملکوال برانچ کے ملازم ریاض احمد حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل بروز اتوار صبح 10 بجے انکی رہائش گاہ واقع گاؤں بادشاہ پور میں پڑھا گیا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں