ملکوال بار کی ٹیم کے وکلاء کھلاڑیوں نے منڈی بہائوالدین سے 8 وکٹوں سے کرکٹ جیت لیا

Free retro clipart illustrations at http://www.ClipartOf.com/
Free retro clipart illustrations at http://www.ClipartOf.com/

منڈی بہاؤالدین(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام ہونے والے کرکٹ ٹونامنٹ کا فائنل میچ منڈی بہاوالدین اور ملکوال بار کی ٹیمو ں کے درمیان کھیلا گیا جسے ملکوال بار کی ٹیم کے وکلاء کھلاڑیوں نے 8 وکٹوں سے جیت لیا ۔ملکوال بار کی ٹیم محمد راسب گوندل ایڈووکیٹ کی کپتانی میں فتح سے ہمکنار ہوئی جب کہ دیگر وکلاء کھلاڑیوں میں ظفر اقبال گوندل ایڈووکیٹ ،مہر مظہر اقبال،فرخ اقبال بیطار،علی چوہدری،کامران اکرم گوندل،اکرام اﷲ گوندل،نوید اشرف رانجھا ،امتیازاحمد کدھراور اشفاق احمد تارڑ ایڈووکیٹس شامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں