تین تین مزدوروں کی جگہ کام کرنے پر مجبور 5بچوں کے لاچار باپ کی فریاد

Poor worker
ملک وال (تحصیل رپورٹر) حکومتی گڈ گورننس کے نعرے صرف اشتہارات تک محدود ہو کر رہ گئے عام آدمی بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث غربت کی چکی میں پس گیا اجرت کم، تین تین مزدوروں کی جگہ کام کرنے پر مجبور لاچار باپ کا کہنا تھا کہ 5بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے مزدوروں کی اجرت بہت کم ہے جس سے اس دور میں بچوں کے تعلیمی اخراجات کیساتھ ساتھ گھریلواخراجات پورے کرنا انتہائی مشکل ہو گیا سخت تپتی دھوپ میں کمر پر 26اینٹیں اٹھانے ¦ونے کے باعث تین تین مزدوروں کی جگہ کام کرنے پر مجبور لاچار باپ کا کہنا تھا کہ 5بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے مزدوروں کی اجرت بہت کم ہے جس سے اس دور میں بچوں کے تعلیمی اخراجات کیساتھ ساتھ گھریلواخراجات پورے کرنا انتہائی مشکل ہو گیا سخت تپتی دھوپ میں کمر پر 26اینوالے عامر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس کے نعرے سرمایہ داروں کے لیے ہیں ان کے نعروں سے ہم جیسے غریب آدمیوں کے حالات میں کوئی فرق نہیں پڑا مزدوروں کی اجرت می کوئی اضافہ نہیں ہوا روزگار نہ ہونے کے باعث تعلیم یافتہ نوجوان بھی مستریوں کے ساتھ دیہاڑیاں لگانے پر مبجور ہو گئے 26اینٹوں کا بوجھ اٹھانے پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں مزدور کا کہنا تھا کہ میں آج 3مزدوروں کا کام کر رہا ہوں ایک مزدور کی اجرت سے بچوں کے اخراجات پورے کرنا ناممکن ہے اس لیے ہر روز اسی طرح ایک سے زیادہ مزدوروں …یں اٹھانے والے عامر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس کے نعرے سرمایہ داروں کے لیے ہیں ان کے نعروں سے ہم جیسے غریب آدمیوں کے حالات میں کوئی فرق نہیں پڑا مزدوروں کی اجرت می کوئی اضافہ نہیں ہوا روزگار نہ ہونے کے باعث تعلیم یافتہ نوجوان بھی مستریوں کے ساتھ دیہاڑیاں لگانے پر مبجور ہو گئے 26اینٹوں کا بوجھ اٹھانے پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں مزدور کا کہنا تھا کہ میں آج 3مزدوروں کا کام کر رہا ہوں ایک مزدور کی اجرت سے بچوں کے اخراجات پورے کرنا ناممکن ہے اس لیے ہر روز اسی طرح ایک سے زیاکا کام کر کے بچوں کا پیٹ پالنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں